Urdu Shayari is a beautiful form of poetry that originated in the Indian subcontinent.Urdu shayari is typically written in the Urdu language and has been an important part of the cultural heritage of South Asia for centuries. It is often used to express a range of emotions such as love, sadness, joy, and longing. The poets who write Urdu shayari are called shayars, and their works are highly respected and appreciated in South Asian culture.Here you will find every kind of shayari including english shayri hindi shayri sad shayri happy shayri etc.
Latest Urdu Shayari
ہم نے چکھ کر د یکھا ہے”
“دنیا کھارا پانی ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے”
“ہر بات دل پر نہیںروح کو جا لگتی ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی”
“نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں”
“تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں”
“مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
Click Here: Urdu Poetry | Best Urdu Poetry
Urdu Shayari In Urdu Text
کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہے”
“بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے”
“شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
زندگی کی ہر لمحہ میں کچھ نیا ہوتا ہے کبھی خوشیاں آتی ہیں”
کبھی غم گھیر لیتا ہے
مگر جب بھی زندگی کے سفر پر کوئی راہی مل جائے
“تو ذندگی میں رونق آ جاتی ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
مٹی کی محبت ہم آشفتہ سروں نے “
“وہ قرض اُتارے ہیں کہ واجب ہی نہ تھے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
ایک ایسا مسئلہ درپیش ہے ہمیں ”
“کہ جسکا آخری حل خودکشی نکلتا ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں”
“تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
Urdu Shayari For Dp
وہ دیکھتے بھی تھے ایک دوسرے کو تب”
“جب وہ ایک دوسرے کو دیکھتے نہیں تھے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی تھی میں نے”
“پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
اب ہاتھ جوڑ کر کیوں کہتے ہو بکھیڑا نہ کر”
“میں نے پہلے ہی کہا تھا میں شاعر ہوں مجھے چھیڑا نہ کرو
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
خبر سب کو تھی میرے کچے مکان کی”
“پھر بھی لوگوں نے دعا میں بس برسات مانگی
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
میں ایک درد ہوں صاحب”
“اور بھلا درد کون سہتا ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
جب قید کیا تھا تو پر کیوں کاٹے میرے”
“یقین نہیںتھا کیا تمہیںاپنی زنجیروں پہ
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کئلئے”
“خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجتھا کون ہے
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
Click Here: Deep Sad Poetry In Urdu
Urdu Shayari In English
اپنے انجام سے واقف ہوں مگر کیا کروں”
“مجھے اِک شَخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے
Apnay Anjaam Se Waqif Hon Magar Kia Karon
Mujhay Ik Shakhs Ne Dewaana Bana Rakha Hai..!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی”
“لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی
Day Koi Tabeeb Aa Kay Hamain Bhe Dawa Aaisi
Lazat Bhe Rahay Dard Ki , Mil Jaey Shafa Bhe..!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
آج میں نے اس کا اتنادیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا”
“دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا۔
Aaj mein ne us ko itna dekha jetna dekha jaa sakta tha
Do ankhon se kitna dekha jaa skta tha…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
شوق سے بدلو مگر اتنا یاد رکھنا”
“ہم بدلیں تو کروٹیں بدلتے رہ جائو گئے
Shoq Sy badlo Magar itna yad rakhna
hum badly to karwaty badlty rah jao gy…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشاں مگر”
“کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
Waqat Baha Kar Ly Jata HAi NAam Wa Nisha Magar
Koi Hum Mai RAh JAta Hai Or Kisi Mai Hum…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
جس کے کام رب سنوارتا ہے”
“اُس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں
Jix Ky Kam Rab Xanwarta Hai
Ux Ky Kamm Bandy Kaxy Bagar Xakgty HAi…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے”
“دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہے
Rooh Matti Se Ya Matti Rooh Se Tang Hai,
Dono Ke Beech Shayad Sukoon o Aman Ki Jang Hai…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
Urdu Shayari WhatsApp Status
سخت ازیت پسند ہوں میں”
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
“وہاں مسکرا دیتا ہوں
Sakhat Azeat Pasand Hon Mai
Haja Ro Ro Ky MAr Jana Chahiye
Waha Muskara Data Hon…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
بہت دو ر چلے گئے”
بہت قریب آ کر کچھ لوگ
Boht Dor Chaly Guy
Boht Qareeb Aa Kar Kuch Log…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
میں رنگت ہوں تیرے چہرے کی”
“تو جتنا خوش ہو گا میں نکھرتی جائو گئی
Mai Rangat Hon Tary Chahry ki
To Jitna Khush Ho Ga Mai Nikharti Jao Gi…!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی”
“اگر میں اچانک مر جائوں تو معاف کر دئنا
Suna Hai Maot Ik Pal Ki MohLat Nahi Dati
Agar Mai AchnaK Mar Jao To Maaf Kar Dana..!
❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ❤️
Thanks to read the Urdu Shayari,if you like it please share it with your girlfriend& boyfriend.if you have any suggestion please comment below .Thank You